نواں شہر مندوچھ میں چار بہن بھائی معذور۔قرضہ داروں نے قرض کی واپسی کیلئے پریشان کرنا شروع کر دیا۔

ایبٹ آباد:نواں شہر مندوچھ میں چار بہن بھائی معذور۔والد نے چودہ لاکھ قرض لیکر علاج کروایا قرضہ داروں نے قرض کی واپسی کیلئے پریشان کرنا شروع کر دیا بچوں کے مزید علاج کیلئے والدین در در کی ٹھوکریں کھانے لگے مزید پڑھیں