کشف کوجنسی زیادتی کے بعدقتل کرنیوالاپھوپھی زادسراج عرف شانی دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔

ایبٹ آباد: سات سالہ کشف کو جنسی زیادتی کے بعدقتل کرنیوالااس کاپھوپھی زاد سراج احمدعرف شانی گرفتار۔اس ضمن میں ڈی پی او ایبٹ آباد عباس مجید مروت اور ایس پی ہیڈکوارٹر قمرحیات آف کھلابٹ نے پولیس لائنز میں ہنگامی پریس مزید پڑھیں