مسلم لیگ(ن) کے امیدوارارشد اعوان کی امیدوں پر پانی پھرگیا۔ الیکشن کمیشن نے پشاورہائیکورٹ میں ریکارڈ پیش کردیا۔

ایبٹ آباد:مسلم لیگ(ن) کے امیدوارارشد اعوان کی امیدوں پر پانی پھرگیا۔ الیکشن کمیشن نے پشاورہائیکورٹ میں ریکارڈ پیش کردیا۔ پٹیشن خارج ہونے کے قوی امکانات۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سال 2018ء کے عام انتخابات کے دوران مزید پڑھیں