الیکشن کمیشن نے پیرصابرشاہ، مومناباسط اور ملیحہ علی اصغرکی اسمبلی رکنیت معطل کردی۔

ایبٹ آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر ہزارہ کے ایک سینیٹر اوردوممبران صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نمبرایف1(1)2019-confdکے مطابق سینیٹر پیر صابرشاہ مزید پڑھیں