قرعہ اندازی نہیں۔ ایم پی اے کی شفارش:محکمہ تعلیم نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔

ایبٹ آباد:محکمہ تعلیم نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں اور اس کے فیصلے کو ہوا میں اڑا دیا کلاس فور کی بھرتیوں میں من پسند اور ارکان اسمبلی کے منظور نظر افراد کو بھرتی کرنے مزید پڑھیں