ایبٹ آباد میں مسلح ڈکیتیاں کرنیوالاآٹھ رکنی گروہ گرفتار۔ لاکھوں کی نقدی، زیورات اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد میں مسلح ڈکیتیاں کرنیوالاآٹھ رکنی گروہ گرفتار۔ لاکھوں کی نقدی، زیورات اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔اس ضمن میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جاویداقبال نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران بتایاکہ تھانہ حویلیاں کی حدود رشیدہ کھٹہ مزید پڑھیں