ایوب پل پرفائرنگ کے تبادلے کے بعد ایکسائزانٹیلی جنس نے بارہ کلوافیون برآمد کرلی۔

ایبٹ آباد:ایکسائز انٹیلی جنس بیورو ایبٹ آباد کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائی، گاڑی کے خفیہ خانوں سے 12کلواعلیٰ کوالٹی کی افیون برآمد کرلی، ایکسائز انٹیلی جنس بیورو کے انچارج نسیم خان نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشوں کے مزید پڑھیں