ایک ہزارسی سی گاڑی، سالانہ چارلاکھ تنخواہ، ایبٹ آباد میں اکیس ہزار ٹیکس چورنکل آئے۔

ایبٹ آباد:کمشنرفیڈرل بورڈریونیو زون ٹو معین الدین اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی مہلت ختم ہونے کے بعد گوشوارے جمع نہ کرنے پر 40 ہزار کا جرمانہ اور چھاپے مارے مزید پڑھیں