سابق کمشنر ہزارہ کی جانب سے پانچ سو کنال اراضی بیوی کے نام منتقل کروانے کاانکشاف۔

ایبٹ آباد:سابق کمشنر ہزارہ کی جانب سے سی پیک روٹ میں آنیوالی پانچ سو کنال اراضی بیوی کے نام منتقل کروانے کاانکشاف۔ پشاورہائیکورٹ کے جعلی آرڈر پر نالوں پر تعمیرات کروائیں گئیں۔اس ضمن میں مصدقہ ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ مزید پڑھیں