ایبٹ آباد میں جنگلی سوروں نے گاؤں پر حملہ کرکے چارافراد کو شدیدزخمی کردیا۔

ایبٹ آباد: باگن میں جنگلی سور آبادی میں داخل،حملہ کرکے چارافراد کو شدیدزخمی کردیا۔ دوکی حالت نازک۔ محکمہ وائلڈ لائف کی پراسرار خاموشی،عوام کا سخت احتجاج،شدیدزخمی کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق تھانہ بگنوتر مزید پڑھیں