جعل سازی کے ذریعے ٹرک ڈرائیور کے نام پرچھیالیس لاکھ کی ٹرانزیکشن۔ ایف بی آر حرکت میں آگیا۔

ایبٹ آباد:گلف شوگر ملز رحیم یار خان انتظامیہ نے ایبٹ آباد کے رہائشی ٹرک ڈرائیور کا جعل سازی سے بینک اکاونٹ کھول کے 46 لاکھ سے زائد کی ٹرانزیکشن کرکے غریب ڈرائیور کو ایف بی آر کے دفاتر کے چکروں مزید پڑھیں