ٹھنڈامیرامیں شادی کے دوران حسن علی کوگولیاں مارکرقتل کردیاگیا۔

ایبٹ آباد:پرائی شادی میں جھگڑے کے دوران نوجوان کو گولیاں مارکرقتل کردیاگیا۔اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ ہفتہ کے روزتھانہ سٹی کی حدود ٹھنڈا میرا میں ایک شادی کی تقریب جاری تھی جس میں کاشف ولد مزید پڑھیں