ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کے اہلکاربھی کروڑ پتی بن گئے۔

ایبٹ آباد:ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کے اہلکاربھی کروڑ پتی بن گئے۔ ہسپتالوں، حکیموں اورغیرمعیاری لیبارٹریوں کو کھلی چھٹی دے دی۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کے اہلکاروں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا شروع کررکھے ہیں۔ مزید پڑھیں