غیرمعیاری اشیاء۔ زعفران بیکرز پر چھاپہ۔ بھاری جرمانہ عائد کردیاگیا۔

ایبٹ آباد: غیرمعیاری اشیاء۔ زعفران بیکرز پر چھاپہ۔ بھاری جرمانہ عائد کردیاگیا۔ اس ضمن میں حلال فوڈاتھارٹی کے ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ڈائریکٹرحلال فوڈ اتھارٹی عدیل نے عوامی شکایات پر جدون پلازہ فیزتھری میں واقع زعفران بیکرز کے پروڈکشن مزید پڑھیں