ایبٹ آباد میں گیارہ ہزار کے وی کی تاروں سے ٹکراکرخاتون جھلسنے کے بعد جاں بحق۔

ایبٹ آباد کے انتہائی پوش علاقے گلشن اقبال کالونی سپلائی میں گزشتہ روز کوہاٹ کے رہائشی خاندان کی تین بچوں کی ماں گیارہ ہزار کے وی بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ساتھ ہاتھ ٹکرانے سے بری طرح جھلس گئی مزید پڑھیں