مشہور آئس فروش عدنان الٰہی ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔ شیخ البانڈی اور حویلیاں کے بڑے منشیات فروشوں کے نام بھی اگل دیئے۔

ایبٹ آباد: بلال ٹاؤن کا مشہور آئس فروش عدنان الٰہی ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔ شیخ البانڈی اور حویلیاں کے بڑے منشیات فروشوں کے نام بھی اگل دیئے۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو مزید پڑھیں