محکمہ ایری گیشن نے ہرنومیں بااثرشخص کے جھولوں کوبچانے کیلئے کروڑوں کے پشتے تعمیرکردیئے۔

ایبٹ آباد:محکمہ ایری گیشن ایبٹ آباد کی ملی بھگت سے ندی دوڑ میں ہرنو کے مقام پر بااثر شخص کے جھولے بچانے کیلئے زمین کو کٹاؤ سے بچانے کے نام پر سینکڑوں فٹ حفاظتی پشتوں کی تعمیر پر کروڑوں روپے مزید پڑھیں