شہیدنواب کے قاتل ایم پی اے مفتی عبیدالرحمن کو جیل کی بجائے گیسٹ ہاؤس میں رکھا گیاہے۔

ایبٹ آباد:سابق تحصیل ناظم ضلع شانگلہ شوکت علی اور ڈاکٹر اشفاق یوسف زئی نے ایبٹ آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی انوسٹی گیشن نے شہید نواب علی کے قتل کو خود کشی قرار مزید پڑھیں