شدیدبارش وبرفباری۔ مری روڈ اورقراقرم ہائی وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند۔

ایبٹ آباد: نتھیاگلی سمیت گلیات میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج۔ رابطہ سڑکیں برفباری سے بند۔ مری روڈ بھی باڑیاں سے آگے بند ہونے کی اطلاعات۔ سیاحوں کے لئے لگائے گئے مزید پڑھیں