قلندرلودھی نے شیروان کالج کے بعدٹیکنیکل ووکیشنل کالج پنڈکرگوخان کاوعدہ بھی پورا کردیا۔ مخالفین پریشان۔

پشاور/ایبٹ آباد:قلندرلودھی کیخلاف پروپیگنڈے کا خاتمہ۔ٹیکنیکل ووکیشنل کالج پنڈکرگوخان کا ٹینڈر جاری۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ صوبائی وزیر خوراک قلندرخان لودھی کو حلقہ پی کے 38کی عوام نے چوتھی مرتبہ کامیاب کروا کراسمبلی میں بھیجا۔ پی مزید پڑھیں