تیزگام سے آتشزدگی کے دوران چھلانگ لگانیوالا لیاقت خان خالق حقیقی سے جاملا۔

حویلیاں:سانحہ تیزگام میں حویلیاں کے نواحی گاؤں لڑی کا رہائشی لیاقت خان ولد دوست محمد خان دوروز موت وزندگی کی کشمکش میں رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہارگیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ تین روز قبل 31اکتوبر کوکراچی سے آنے والی مزید پڑھیں