ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے انتظامی افسران نے اپنے کاروبارچمکانے کیلئے سرکاری مشینیں خراب کروادیں۔

ایبٹ آباد:ایوب تدریسی ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ اورلیبارٹری کی اہم مشینیں ناکارہ بنا دی گئیں۔ ریڈیالوجی کے انچارج کے نجی کلینک پر یہی مشینیں کبھی خراب جبکہ ہسپتال کی مشینیں کبھی ٹھیک نہیں ہوتیں۔غریب لوگ باہر سے مہنگے ٹیسٹ کروانے مزید پڑھیں