ایبٹ آباد یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی کے انگریزی کے پرچوں کی چیکنگ کے بغیر ہی امیدواروں کو فیل کردیا۔

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی کے انگریزی کے پرچوں کی چیکنگ کے بغیر ہی امیدواروں کو فیل کردیا۔ طلباء و طالبات سراپا احتجاج۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایبٹ آباد یونیورسٹی آف مزید پڑھیں