محبت میں ناکامی۔ سرپھرے عاشق نے محبوبہ کوقتل کرکے خودکشی کرلی۔

ہری پور: بیڑ کے گاوں ڈالڑی میں محبت میں ناکامی پر نوجوان نے لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی پولیس نے اطلاع پاکر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مزید پڑھیں