شادی شدہ خاتون کی گولی لگی لاش برآمد۔

ایبٹ آباد:شادی شدہ خاتون کی گولی لگی لاش برآمد۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تھانہ شیروان کی حدود میں واقع گاؤں شہیدآباد کے رہائشی فضل الرحمن کی شادی کچھ عرصہ قبل عابدہ بی بی دخترخیرزمان کیساتھ ہوئی۔ مزید پڑھیں