ڈاکٹروں کے بعدوکلاء ڈاکوؤں کے نشانے پر۔ قیصرآفریدی ایڈوکیٹ کے گھر میں مسلح ڈکیتی۔

ایبٹ آباد:ڈاکٹروں کے بعدوکلاء ڈاکوؤں کے نشانے پر۔ قیصرآفریدی ایڈوکیٹ کے گھر میں مسلح ڈکیتی۔ دس لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ کچھ مزید پڑھیں