سعودی پلٹ شخص کے گھرچوری کی بڑی واردات۔ دس ہزار ریال، طلائی زیورات اورپاسپورٹ لوٹ لئے گئے۔

مانسہرہ:سعودی پلٹ شخص کے گھرچوری کی بڑی واردات۔ دس ہزار ریال، طلائی زیورات اورپاسپورٹ لوٹ لئے گئے۔ تھانہ سٹی کے اہلکار لسی پی کر سو گئے۔ اس ضمن میں سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنیوالے احتشام گل ولد محمد گلفام مزید پڑھیں