علی خان جدون اور مشتاق غنی نے ایبٹ آباد کیلئے چودہ کروڑ بیس لاکھ کے منصوبوں کے سنگ بنیاد اورافتتاح کردیئے۔

ایبٹ آباد:سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی اور ایم این اے علی خان جدون نے ایک دن میں ایبٹ آباد کی عوام کیلئے 14 کروڑ 20 لاکھ کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کر دیئے ہیں جن میں گرلز مزید پڑھیں