ہزارہ کے نامی گرامی سیاستدان بھی اقامہ ہولڈر نکلے۔ الیکشن کمیشن کارروائی سے گریزاں۔

ایبٹ آباد:پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے ہزارہ کے اراکین اسمبلی کے اقاموں کی بازگشت سنائی دینے لگی۔ سابق زرگل خان اور ایم این اے صالح محمد کااقامہ چند روز میں منظر عام پر آنے کی مزید پڑھیں