ایبٹ آباد میں سالے اور بہنوئی کو اندھادھند فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد میں سالے اور بہنوئی کو اندھادھند فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ اس ضمن میں پولیس اور مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تھانہ بگنوتر کی حدود میں واقع گاؤں باغ درہ کے رہائشی مرتضیٰ ولد سفیر احمد قوم مزید پڑھیں