مضاربہ کے نام پر کروڑوں لوٹنے والامفتی عبداللہ عباسی گرفتارنہ ہوسکا۔

ایبٹ آباد/بکوٹ:مشہور مضاربہ سکینڈل کا سرغنہ مفتی عبداللہ عباسی تاحال نیب کی گرفت سے دور یونین کونسل بیروٹ کے گاوں عباسیاں سے تعلق رکھنے والے مفتی عبداللہ نے چند سال قبل مضاربہ مشارکہ کے نام پر ہزارہ سرکل بکوٹ مری مزید پڑھیں