آل ٹریڈرز نعیم اعوان گروپ نے ون ووٹ ون شاپ پرالیکشن کرانے کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد آل ٹریڈ فیڈریشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت آل ٹریڈ فیڈریشن کے صدر نعیم اعوان نے کی جس میں انتہائی اہم فیصلے کیے گے جس میں آل ٹریڈ فیڈریشن ون ووٹ ون شاپ کے مزید پڑھیں