کپڑے کے کاروبار کی آڑمیں منشیات فروخت کرنیوالا سردار ظہیررنگے ہاتھوں گرفتار۔

ایبٹ آباد:کوٹھیالہ بازار میں کپڑے کے کاروبار کی آڑمیں منشیات فروخت کرنیوالا سردار ظہیررنگے ہاتھوں گرفتار۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ نگری بالا کا رہائشی سردار ظہیر ولد شاہ زمان قوم کڑلال،جوکہ کوٹھیالہ بازار مزید پڑھیں