پانچ ہزار کا نوٹ دیکھنے کے بہانے نوسربازگروہ جدون پلازہ کے دوکانداروں سے ساٹھ ہزار لوٹ کرفرار۔

ایبٹ آباد:پانچ ہزار کا نوٹ دیکھنے کے بہانے نوسربازگروہ جدون پلازہ کے دوکانداروں سے ساٹھ ہزار لوٹ کرفرار۔ اس ضمن میں جدون پلازہ میں سبزی کی دوکان چلانیوالے وسیم نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ جمعہ کے روز سفید رنگ مزید پڑھیں