ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور کینٹ بورڈ کے ملکیتی 219کنال نالوں پر قبضہ مافیا کا راج قائم ہو گیا۔

ایبٹ آباد:ضلع ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور کینٹ بورڈ کے ملکیتی 219کنال نالوں پر قبضہ مافیا کا راج قائم ہو گیا، محکمہ مال کے کاغذات میں موجود درجنوں نالے صفحہ ہستی سے ختم ہو گئے، کینٹ بورڈ اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ مزید پڑھیں