اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے انتہائی قیمتی فرنیچر و دیگر اشیاء پر اسرار طو رپر غائب ہو گئیں۔

ہری پور:عوام کے حقوق و جان و مال کے محافظوں کے دفتر سے لاکھوں روپے کا قیمتی سامان پر اسرار طو رپر غائب ہو گیا ضلع ہریپور کے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے انتہائی قیمتی فرنیچر و دیگر اشیاء پر مزید پڑھیں