گھریلوجھگڑا:چچازادبھائیوں کے ہاتھوں ایک بھائی قتل دوسراشدیدزخمی۔

حویلیاں: گھریلوجھگڑا:چچازادبھائیوں نے اندھادھند فائرنگ کرکے ایک بھائی کوقتل دوسرے کوشدیدزخمی کردیا۔ اس ضمن میں پولیس اور مقامی ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ حویلیاں کے نواحی گاؤں مجاہتھ کے رہائشی چچازادبھائیوں ثاقب، قاسم پسران دلدارکااپنے چچازادبھائیوں ناصر،نیاز،روایت پسران مزید پڑھیں