حویلیاں بڑے موڑ میں حادثہ۔ ڈرائیور جاں بحق پانچ مسافرشدیدزخمی۔

ایبٹ آباد:حویلیاں بڑے موڑ میں حادثہ۔ ڈرائیور جاں بحق پانچ مسافرشدیدزخمی۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ ہفتہ کے روز حویلیاں بڑے موڑ میں پینوراما ہوٹل کے قریب تیزرفتار ٹرک اور ٹیوٹاہائی ایس میں تصادم کے مزید پڑھیں