پاک ہزارہ گروپ کی جانب سے ابوظہبی میں پی ایس ایل کلچرل شو۔

ابوظہبی (متحدہ عرب امارات) پاک ہزارہ گروپ کی جانب سے اور ARYکی شراکت سے پاکستانی سکول ابوظہبی میں PSLکے رنگا رنگ کلچر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے بھرپور شرکت کی گئی، ملک منیر، مزید پڑھیں