ڈی ایف سی، کنزیومرپروٹیکشن، انتظامی افسران نے میاں جی ہوٹل کو لوٹ مار کی اجازت دیدی۔

ایبٹ آباد:میاں جی پنجاب ہوٹل نے سرکاری رٹ کوچیلنج کردیا۔ ڈی ایف سی، کنزیومرپروٹیکشن، انتظامی افسران مٹھی گرم ہونے پر خاموش۔صوبائی وزیر خوراک کی بغل میں پنجاب کے نامی گرامی ہوٹل نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دی، روٹی 15روپے، مزید پڑھیں