لاکھوں کا دعویٰ کرنیوالے مسلم لیگی قائدین سیکڑوں کارکن بھی جمع نہ کرسکے۔

حویلیاں:پاکستان مسلم لیگ نون کا آزادی مارچ پاورشو بری طرح ناکام۔لاکھوں کا دعوی کرنے والے سیکڑوں کارکن اکٹھے نہ کرسکے۔تفصیلات کے مطابق حویلیاں سے پاکستان مسلم لیگ ن کا آزادی مارچ کا پاور شو بری طرح ناکام ہوگیا۔اس سے قبل مزید پڑھیں