نجی ہاسٹلوں میں رہائش پذیر طلباء نے مقامی لوگوں کی زندگی اجیرن بنادی۔

ایبٹ آباد:نجی ہاسٹلوں میں رہائش پذیر طلباء نے جاوید شہید روڈ کے مکینوں کی زندگی اجیرن بنادی۔ مقامی آبادی کا نجی ہاسٹلوں کو فوری خالی کرانے کا مطالبہ۔ بصورت دیگر حالات کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ اس ضمن مزید پڑھیں