تھانہ سٹی اہلکاروں کی جانب سے خاتون کو گھسیٹنے اورتشدد کیخلاف شیخ برادری نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد:تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے خاتون کو گھسیٹنے اور مرد پولیس اہلکاروں کیخلاف ٹانچی چوک کی عوام کا شدید احتجاج اور نعرہ بازی سٹی پولیس نے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا ہے۔بے گناہ خاتون کو پکڑ مزید پڑھیں