افغانستان کو آٹے کی سپلائی بند ہے۔ بیس کلوآٹے کی قیمت ساڑھے آٹھ سوروپے مقرر ہے: قلندرلودھی۔

ایبٹ آباد: صوبائی وزیر خوراک قلندرخان لودھی نے کہاہے کہ افغانستان کو آٹے کی سپلائی بند ہے۔ بیس کلوآٹے کی قیمت ساڑھے آٹھ سوروپے مقرر ہے۔ آٹا مہنگافروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وائس آف ہزارہ سے ٹیلیفونک مزید پڑھیں