شوہرسے طلاق کا دعویٰ دائرکرنے کے بعد سنگدل عورت نے اپنی حقیقی بیٹی کو گولی مارکرقتل کردیا۔

ایبٹ آباد(پولیس پریس ریلیز)یکم اکتوبر کو تھانہ حویلیاں کی حدود چوکی رجوعیہ کے علاقہ ڈھیری کیہال میں 13 سالہ طیبہ بتول کو اسلحہ آتشین سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا جس کی والدہ مسماۃ گلناز بی بی مزید پڑھیں