دہمتوڑ میں باپ نے ٹوکے کے وارکرکے لخت جگرکاسرتن سے جداکردیا۔

ایبٹ آباد: دہمتوڑ میں باپ نے ٹوکے کے وارکرکے لخت جگرکاسرتن سے جداکردیا۔ ملزم گرفتار۔اس ضمن میں تھانہ نواں شہر کے ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تکیہ کیمپ دہمتوڑ کے قریب واقع گاؤں سنگھو دی گڑھی کے رہائشی محمد سلیمان مزید پڑھیں