ہزارہ کی معروف کاروباری شخصیت حاجی سفیر اختر اعوان ہریپور چیمبرز آف کامرس کے بلامقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔

ہری پور/حطار: ہزارہ کی معروف کاروباری شخصیت حاجی سفیر اختر اعوان ہریپور چیمبرز آف کامرس کے بلامقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔ہریپور چیمبر کے کارپوریٹ ممبران کا اہم فیصلہ سفیر اختر عوان کو ہریپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا بلا مزید پڑھیں