سٹی میئرایبٹ آباد کیلئے سیف اللہ خان اور فرزانہ مشتاق کے ناموں پرغور۔

ایبٹ آباد:سٹی میئرکیلئے سیف اللہ خان اور فرزانہ مشتاق کے ناموں پرغور۔ مسلم لیگی ٹکٹ کیلئے سردار شیربہادراورامجدشاہزمان سرگرم۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ آئندہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے امیدواروں نے لنگوٹ کس لئے ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں