اقتدارحاصل کرنیوالے تناول کو فراموش کرچکے ہیں: سجاد اکبر خان۔

ایبٹ آباد: سابق امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی کے چھیالیس سجاد اکبر خان نے کہا ہے کہ تناول میں بیروزگاری اور غربت عروج پرہے۔ پوراحلقہ کے عوام آج بھی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ جن لوگوں کو اقتدار اعلیٰ کیلئے بھیجاگیا مزید پڑھیں