موٹروے حادثہ۔ نملی میرا کارہائشی سرداراحمدبھی جاں بحق۔دوسگے بھائیوں سمیت تین زخمی موت وحیات کی کشمکش میں مبتلاء۔

ایبٹ آباد: گزشتہ شام موٹروے پرتیزرفتار گاڑی ٹائرپھٹنے کی وجہ سے شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دوبتھرایبٹ آباد کا رہائشی فرسٹ ایئر کا طالبعلم محسن ولد سعید موقع پر جاں بحق مزید پڑھیں